اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 984
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم (کے عہد مبارک میں) اذان اور اقامت کے الفاظ دو دو تھے۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 194 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.