Zujajat al-Masabih 879Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 986عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اذان اور اقامت کے الفاظ دو دو ہوتے تھے۔ (اس کی روایت ابوالشیخ نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect