Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 908

Chapter on the Virtues of the Adhan, the Excellence of Leading Prayer, and Responding to the Mu'adhdhin

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on the Virtues of the Adhan, the Excellence of Leading Prayer, and Responding to the Mu'adhdhin

Zujajat al-Masabih 908Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1016
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جتنی دور تک مؤذن کے اذان کی آواز پہنچتی ہے اتنی ہی اس کی بخشش ہوتی ہے (یعنی اگر گناہوں کا جسم فرض کیا جائے اور اتنے گناہ ہوں کہ جہاں تک آواز پہنچتی ہے اتنے حصے میں وہ بھر جاتے ہیں تو سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اس لئے مؤذن کو چاہئے کہ بہ آواز بلند اپنی پوری قوت کے ساتھ اذان دیا کرے) اور مؤذن کے لئے ہر تر اور خشک شئے گواہی دے گی اور نماز باجماعت ادا کرنے والے کیلئے پچیس نمازوں کا ثواب لکھا جاتا ہے اور باجماعت نماز ادا کرنے والے کی دو باجماعت ادا کئے جانے والی نمازوں کے درمیانی اوقات کے گناہ بھی بخش دیئے جاتے ہیں۔ (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے اور نسائی نے ہر تر اور خشک کے ذکر تک روایت کرنے کے بعد ”وَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ صَلّٰى“ (یعنی مؤذن کو سب نمازیوں کے ثواب کے برابر ثواب ملے گا) کا اضافہ کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 515 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 724 (unverified) 90% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 645 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.