English
Narrated by Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Indeed, Allah created His creation in darkness, then cast His light upon them. Whoever among them was touched by that light was guided, and whoever missed it went astray. That is why I say: 'The pen has dried according to the knowledge of Allah.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٩٥ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو (رضي الله عنهما) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: «إِنَّ اللهَ خَلَقَ خَلْقَهُ فِي ظُلْمَةٍ، فَأَلْقَى عَلَيْهِمْ مِنْ نُوْرِهِ. فَمَنْ أَصَابَهُ مِنْ ذَلِكَ النُّوْرِ اهْتَدَى، وَمَنْ أَخْطَأَهُ ضَلَّ ، فَلِذَلِكَ أَقُوْلُ: جُفَّ الْقَلَمُ عَلَى عِلْمِ اللهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 105
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ نے اپنی مخلوق کو تاریکی میں پیدا کیا، پھر اس پر اپنا کچھ نور ڈالا۔ جس کو اس نور
کی کچھ روشنی ملی اس نے سیدھا راستہ پایا اور جس پر یہ روشنی نہیں پڑی وہ گمراہ ہو گیا، پس اس لئے میں
کہتا ہوں کہ قلم اللہ کے علم پر خشک ہو چکا ہے یعنی اس کی تقدیر میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی، جو ہونا
ہے وہ لکھا جا چکا ہے۔ (اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2642 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 101 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 101
Confidence and text similarity are not editorial verification.