Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 178

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 178Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 191
غُضَیْفُ بْنُ حَارِثٍ ثُمَالِی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کبھی کسی قوم نے دین میں نئی بات نکال لی تو اتنی ہی سنت اٹھالی جاتی ہے، لہذا سنت پر عمل کرنا بدعت کے ایجاد کرنے سے بہتر ہے۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 188 (unverified) 65% confidence

Mishkat (candidate) 188

Confidence and text similarity are not editorial verification.