اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3116
عبداللہ بن حُبیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک رات
بارش اور سخت تاریکی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرنے نکلے اور ہم نے حضور کو راستہ میں
پا لیا ہم کو دیکھ کر حضور نے فرمایا: پڑھو میں نے عرض کیا: (یا رسول اللہ) کیا پڑھوں تو آپ ارشاد فرمایا
سورہ قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ، سورہ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور سورہ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ“ کو
صبح اور شام تین تین دفعہ پڑھ لیا کرو تو یہ (وظیفہ) تم کو ہر چیز کے (شر سے) محفوظ و بچائے رکھے گا۔
اس کی روایت ترمذی ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5082 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3575 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2163 (unverified) 96% confidence
Mishkat (candidate) 2163
Confidence and text similarity are not editorial verification.