Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2766

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2766Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3259
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: سُبْحَانَ اللّٰه کا پڑھتے رہنا (نامۂ اعمال کی) نصف ترازو کو بھر دیتا ہے اور الحمدلله کا کہتے رہنا نصف کو بھر دیتا ہے اور لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ کا کہنا اس کو اللہ تعالیٰ تک پہنچا دیتا ہے اور درمیان میں کوئی پردہ حائل نہیں رہتا اس سے معلوم ہوا کہ (کلمہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ۔ سُبْحَانَ اللّٰه اور الحمدلله سے افضل ہے (جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے 12)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3518 (unverified) 75% confidence · Validation similarity: 0.833

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 2

Has no barrier...

(2) His statement: "Has no barrier..." – This clearly indicates that "La ilaha illa Allah" is superior to "SubhanAllah" and "Alhamdulillah." Mirqat al-Mafatih mentions this.

Note 2

قوله

(۲) قوله: ليس لها حجاب إلخ فيه دلالة ظاهرة على أن إلا إله إلا الله أفضل من سبحان الله والحمد لله. قاله في «المرقاة».