Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2767

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2767Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3260
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: کوئی بندہ مومن خلوص دل سے (بغیر دکھاوے کے) لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ کہتا ہے تو اس کے (اس کلمہ کے لئے) اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ یہاں تک اس کا کلمہ عرش تک پہنچ جاتا ہے (یعنی اس کو قبول کر لیا جاتا ہے اور اس کی قبولیت) اس وقت تک باقی رہتی ہے جب تک کہ وہ کبیرہ گناہوں سے بچا رہتا ہے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3590 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2314 (unverified) 88% confidence

Mishkat (candidate) 2314

Confidence and text similarity are not editorial verification.