Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3005

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3005Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3557
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے تو انھوں نے جواب دیا کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) دو عمرے ادا فرمائے ہیں تو (یہ سن کر) ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ابن عمر خوب جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین عمرے (حج سے پہلے) ادا فرمائے ہیں اور (چوتھا) عمرہ وہ ہے جس کو آپ نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) حج کے ساتھ ملا کر (قران کی نیت سے) ادا فرمایا (اس طرح جملہ چار عمرے ہوئے) اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔ اور بخاری اور عبدالرزاق نے بھی اسی طرح روایت کی ہے اور ابوالجوھر لفتی میں کہا ہے کہ ابوداؤد کی حدیث کی سند صحیح ہے اور اعلیٰ معیار کی ہے اور بخاری کی شرط کے مطابق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1992 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Bukhari and ‘Abd al-Razzaq narrated similarly.

(1) His statement: “Bukhari and ‘Abd al-Razzaq narrated similarly.” Shaykh Ibn al-Humam said: “With these numerous narrations, there remains no doubt regarding the preference for Qiran.”

Note 1

قوله

(۱) قوله: روى البخاري وعبد الرزاق نحوه قال الشيخ ابن الهمام: فهؤلاء جماعة من ذكرنا فلم تبق شبهة من جهة النظر في تقديم القرآن.

Note 1

(اس حدیث سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قران کی نیت سے حج ادا فرمایا تھا)۔