اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4982
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی کسی امیر سے ایسی چیز دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہے تو وہ صبر کرے کیونکہ جو
کوئی آدمی جماعت سے بالشت بھر الگ ہو کر انتقال کرے گا تو وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔
(متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7053 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1849a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.