اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4983
سیدنا حارث اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم کو پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں جماعت کا، سمع کا، طاعت کا، ہجرت اور
اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کا اور یقیناً جو کوئی آدمی جماعت سے بالشت بھر بھی نکل جائے تو وہ اپنی
گردن سے اسلام کا پٹہ نکال دیا مگر یہ کہ پھر وہ واپس آ جائے اور جو آدمی جاہلیت کی پکار کی طرح
پکارے تو وہ دوزخ کی جماعت میں سے ہے۔ اگرچیکہ وہ روزہ رکھے نماز پڑھے اور دعویٰ کرے کہ
وہ مسلمان ہے۔ (امام احمد، ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2863 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.