Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3644

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3644Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4984
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو آدمی اطاعت سے نکل جائے اور جماعت سے الگ ہو جائے اور انتقال کر جائے تو جاہلیت کی موت مرے گا۔ اور جو آدمی کسی اندھے جھنڈے کے تحت (یعنی جس کا حق ہونا ظاہر نہ ہو) لڑے عصبیت کے لئے غصہ ہوتے ہوئے یا عصبیت کے لئے بلاتے ہوئے یا عصبیت کی بناء پر مدد کرتے ہوئے اور وہ مارا جائے تو یہ جاہلیت کے مارے جانے کی طرح ہے۔ جو آدمی میری امت کے خلاف ایک تلوار لے کر اس کے اچھے اور برے لوگوں کو مارے اور اس میں سے مومن کی پرواہ نہ کرے اور کسی عہد والے کے عہد کو پورا نہ کرے تو وہ مجھ سے نہیں ہے اور میں اس سے نہیں ہوں۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1848a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.