Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3645

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3645Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4985
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے جو آدمی (امیر کی) اطاعت سے اپنا ہاتھ الگ کرے تو قیامت کے دن وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوگی اور جو آدمی انتقال کر جائے اور اس کے گلے میں بیعت نہ ہو (امیر کی) تو اس کی موت جاہلیت کی موت کی طرح ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1851a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.