Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 4057

...... بَابُ الْعَقِيقَةِ ختم ہوا ......

In this book

Current reading

Jihad

...... بَابُ الْعَقِيقَةِ ختم ہوا ......

Zujajat al-Masabih 4057Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5509
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہیں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ کا حمل مکہ میں قرار پایا، وہ کہتی ہیں کہ پس وہ مجھ سے قباء میں تولد ہوئے پھر میں ان کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں رکھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور منگوا کر اس کو چبائے پھر اپنے دہن مبارک سے ان کے منہ میں ڈالے، پھر ان کی تحنیک فرمائے، پھر ان کو دعا دیئے اور برکت کی دعا فرمائے، اور وہ زمانہ اسلام میں پیدا ہونے والے سب سے پہلے مولود ہیں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5469 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2146a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.