English
Narrated by Abu Hurairah, may Allah be pleased with him: The Messenger of Allah, peace be upon him, led us in the Dhuhr prayer. A man at the back of the rows performed the prayer incorrectly. When the Prophet finished, he called him and said, "O so-and-so, do you not fear Allah? Do you not see how you pray? You think that what you do is hidden from me, but by Allah, I see what is behind me just as I see what is in front of me."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٠٥٥ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُول اللهِ ﷺ الظَّهْرَ، وَفِي مُؤَخَّرِ الصُّفُوْفِ رَجُلٌ، فَأَسَاءَ الصَّلَاةَ، فَلَمَّا سَلَّمَ نَادَاهُ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «يَا فُلَانُ، أَلَا تَتَّقِي اللهَ؟ أَلَا تَرَى كَيْفَ تُصَلِّي ؟ إِنَّكُمْ تَرَوْنَ أَنَّهُ يَخْفَى عَلَيَّ شَيْءٌ مِمَّا تَصْنَعُوْنَ، وَاللهِ، إِنِّي لَأَرَى مِنْ خَلْفِي كَمَا أَرَى مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1186
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ہم کو ظہر کی نماز پڑھائی اور آخری صف میں ایک شخص تھا جو (تعدیل ارکان کے ساتھ) نماز ادا
نہیں کر رہا تھا، جب وہ شخص سلام پھیر اتو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آواز دی، اے فلاں
شخص! کیا تم خدا سے نہیں ڈرتے ہو؟ کیا تم کو کچھ خبر بھی ہے کہ تم کیسی نماز پڑھ رہے ہو؟ کیا تم سمجھتے ہو
تم جو کچھ کرتے وہ مجھ سے چھپا رہتا ہے، خدا کی قسم میں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے
سامنے سے دیکھا کرتا ہوں۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 811 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 811
Confidence and text similarity are not editorial verification.