English
Narrated by Rifa'ah ibn Rafi', may Allah be pleased with him: A man came and prayed in the mosque, then greeted the Prophet, peace be upon him. The Prophet said, "Repeat your prayer, for you have not prayed." The man said, "Teach me, O Messenger of Allah, how to pray." The Prophet said, "When you face the Qiblah, say Takbir, then recite Umm al-Quran (Surah Al-Fatihah) and whatever Allah wills you to recite. When you bow, place your palms on your knees and make your bowing firm, straighten your back. When you rise, straighten your spine and raise your head until your bones return to their joints. When you prostrate, make your prostration firm. When you rise, sit on your left thigh. Do this in every Rak'ah and prostration until you are at ease." This is the wording in Al-Masabih.
Abu Dawud reported it with slight variation, and Al-Tirmidhi and Al-Nasa’i reported its meaning.
العربية
Typed, pending editorial approval
١٠٥٤ - وَعَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ اللهِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَصَلَّى فِي الْمَسْجِدِ، ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ ، فَقَالَ النَّبِيُّ : أَعِدْ صَلَاتَكَ؛ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلُّ»، فَقَالَ: عَلِّمْنِي يَا رَسُوْلَ اللهِ، كَيْفَ أُصَلِّي؟ قَالَ: «إِذَا تَوَجَّهْتَ إِلَى الْقِبْلَةِ فَكَبِّرُ، ثُمَّ اقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَمَا شَاءَ اللهُ أَنْ تَقْرَأَ، فَإِذَا رَكَعْتَ فَاجْعَلْ رَاحَتَيْكَ عَلَى رُكْبَتَيْكَ، وَمَكَّنْ رُكُوْعَكَ، وَامْدُدْ ظَهْرَكَ، فَإِذَا رَفَعْتَ فَأَقِمْ صُلْبَكَ وَارْفَعْ رَأْسَكَ حَتَّى تَرْجِعَ الْعِظَامُ إِلَى مَفَاصِلِهَا، فَإِذَا سَجَدْتَ فَمَكَّنْ لِلسُّجُودِ، فَإِذَا رَفَعْتَ فَاجْلِسْ عَلَى فَخِذِكَ الْيُسْرَى، ثُمَّ اصْنَعْ ذَلِكَ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ وَسَجْدَةٍ حَتَّى تَطْمَئِنَّ». هَذَا لَفْظُ الْمَصَابِيحِ».
وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ مَعَ تَغْبِيْرِ يَسِيرٍ، وَرَوَى التَّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ مَعْنَاهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1185
رفاعۃ بن رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے مسجد
میں آکر نماز پڑھی پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر سلام عرض کیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی نماز لوٹاؤ، کیونکہ تم نے (ٹھیک) نماز نہیں پڑھی، اس شخص نے عرض کیا
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے سکھا دیجئے کہ کس طرح نماز پڑھوں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا کہ جب تم (نماز کے لئے کھڑے ہو تو قبلہ کی طرف متوجہ ہوکر اللہ اکبر کہو، پھر سورہ فاتحہ کے
ساتھ ضم سورہ کے لئے قرآن میں سے جو چاہو پڑھو اور جب تم رکوع کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے
دونوں گھٹنوں پر رکھو اور اپنی پیٹھ کو ہموار رکھ کر اپنے رکوع کو اطمینان کے ساتھ اچھی طرح کرو (کمر
اور سرین برابر رہیں) اور قومہ کے لئے جب تم رکوع سے سر اٹھاؤ تو اطمینان کے ساتھ اس طرح
سیدھے کھڑے ہو جاؤ کہ تمام جسم کی ہڈیاں اپنی اپنی جوڑوں پر قائم ہو جائیں اور جب تم سجدہ کرو تو
اطمینان کے ساتھ اچھی طرح سجدہ کیا کرو اور جب تم سجدہ سے سر اٹھاؤ تو اپنی بائیں ران پر اطمینان
کے ساتھ بیٹھ جاؤ پھر اسی طرح ہر رکعت کے رکوع، سجدہ، قومہ اور جلسہ کو اطمینان کے ساتھ ادا کرتے
رہو۔ (یہ مصابیح کے الفاظ ہیں اور ابوداؤد نے اس کی روایت کسی قدر تغیر کے ساتھ کی ہے اور ترمذی
اور نسائی نے اس کی روایت بالمعنی کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 859 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.