Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1146

Chapter on Recitation in Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Recitation in Prayer

Zujajat al-Masabih 1146Volume 1

English

On the authority of Abu Huraira: The Messenger of Allah ﷺ finished a prayer in which he had recited aloud, and he said: "Did any of you recite with me just now?" A man said: "Yes, O Messenger of Allah." He said: "I was wondering why I was being contended with in my recitation." After that, people refrained from reciting aloud in the prayers where the Messenger of Allah ﷺ recited aloud. [Narrated by Al-Nasa’i, Al-Tirmidhi, Abu Dawud, Ahmad, Malik, and Muhammad whileIbn Majah narrated a similar report] Al-Nasa’i said: "This indicates refraining from recitation behind the imam in prayers where he recites aloud."

العربية

Typed, pending editorial approval
١١٤٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه): أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ انْصَرَفَ مِنْ صَلَاةٍ جَهَرَ فِيهَا بِالْقِرَاءَةِ، فَقَالَ: «هَلْ قَرَأَ مَعِي أَحَدٌ مِنْكُمْ آنِفًا ؟» قَالَ رَجُلٌ: نَعَمْ، يَا رَسُوْلَ اللهِ. قَالَ: «إِنِّي أَقُولُ: مَا لِي أَنَازَعُ الْقُرْآنَ؟ فَانْتَهَى النَّاسُ عَنِ الْقِرَاءَةِ فِيْمَا جَهَرَ فِيْهِ رَسُولُ اللهِ ﷺ بِالْقِرَاءَةِ مِنَ الصَّلَاةِ حِيْنَ سَمِعُوْا ذَلِكَ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَالتَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَأَحْمَدُ وَمَالِكُ وَمُحَمَّدٌ. وَرَوَى ابْنُ مَاجَه نَحْوَهُ. وَقَالَ النَّسَائِيُّ: فِيْهِ تَرْكُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا جَهَرَ بِهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1301
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسی نماز سے جس میں قرأت جہر سے کی جاتی ہے فارغ ہو کر فرمایا کیا تم میں سے ابھی کوئی میرے ساتھ قرآن پڑھ رہا تھا؟ اس پر ایک شخص نے عرض کیا کہ ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں پڑھ رہا تھا (یہ سن کر) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اسی لئے تو میں بھی (دل میں) کہہ رہا تھا کہ نماز میں میرے ساتھ قرآن کی کشاکشی کیوں ہو رہی ہے (یعنی قرأت کے ذریعہ میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہوں اور لوگ قرآن پڑھ کر مجھے اپنی طرف کھینچتے ہیں) جب اس حکم کو لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تو حضور کے پیچھے مقتدی ہو کر جہری نماز میں قرآن (خواہ سورہ فاتحہ ہو یا کوئی اور سورہ) کا پڑھنا ترک کر دیا۔ (اس کی روایت نسائی، ترمذی، ابوداؤد، امام احمد، امام مالک اور امام محمد نے کی ہے اور ابن ماجہ نے بھی اسی طرح روایت کی ہے اور نسائی نے کہا ہے کہ اس حدیث میں اس بات کا ثبوت ہے کہ جس نماز میں قرأت بالجہر کی جائے اس میں مقتدی (امام کے پیچھے) قرأت نہ کرے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 826 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 312 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.