Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1202

Chapter on Recitation in Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Recitation in Prayer

Zujajat al-Masabih 1202Volume 1

English

Ali and Ibn Mas’ud both said: "Recite in the first two units and glorify (say SubhanAllah) in the last two." [Narrated by Ibn Abi Shaybah] In "Al-Taleeq Al-Mumajjad": "Our companions have adopted this view and said that recitation in the last two units of obligatory prayers is not obligatory. If one glorifies (SubhanAllah) in them or remains silent, it suffices. This was also the opinion of Al-Thawri, Al-Awza’i, Ibrahim Al-Nakha’i, and the early scholars of Iraq."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٢٠٢ - وَعَنْ عَلِيٌّ وَابْنِ مَسْعُودٍ (رضي الله عنه)ما أَنَّهُمَا قَالَا: اقْرَأْ فِي الْأَوْلَيَيْنِ، وَسَبِّحْ فِي الْأُخْرَبَيْنِ. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ. وَفِي التَّعْلِيقِ الْمُمَجَّدِ»: بِهِ أَخَذَ أَصْحَابُنَا، فَقَالُوا: لَا تَجِبُ قِرَاءَةٌ فِي الْأُخْرَيَيْنِ فِي الْفَرَائِضِ، فَإِنْ سَبَّحَ فِيْهِمَا أَوْ قَامَ سَاكِنًا أَجْزَأَهُ، وَبِهِ قَالَ الثَّوْرِيُّ وَالْأَوْزَاعِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ وَسَلَفُ أَهْلِ الْعِرَاقِ. انتهى

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1373
حضرت علی اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں میں قرآت کیا کرو، جب کہ (امام ہو یا تنہا نماز پڑھ رہے ہو) اور آخری دو رکعتوں میں سبحان اللہ کہا کرو۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: احادیث مذکورہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ امام اور تنہا نماز پڑھنے والے کے لئے چار رکعت والی فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں اور تین رکعت والی فرض کی نماز میں تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی قرآت واجب نہیں ہے، ان رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بجائے سبحان اللہ پڑھے یا کچھ پڑھے بغیر خاموش رہے تو یہ کافی ہے مگر افضل یہ ہے کہ ان میں سورہ فاتحہ پڑھے اور یہ کافی ہونا اور افضل ہونا مذہب حنفی ہے، امام ثوری، امام اوزاعی اور حضرت ابراہیم نخعی اور عراق کے علماء سلف کا بھی یہی قول ہے۔ (یہ ” التعلیق الممجد“ اور ”عمدۃ الرعایۃ“ سے ماخوذ ہے۔)