Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1377

Chapter on Forgetfulness in Prayer (Sahw)

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Forgetfulness in Prayer (Sahw)

Zujajat al-Masabih 1377Volume 1

English

Tawus (may Allah be pleased with him) said: "If you pray and do not know how many Rak'ahs you prayed, repeat it once. If you are confused again, do not repeat it." [Narrated by Ibn Abi Shaybah while Malik narrated a similar report from Ata] In a narration by Al-Bukhari and Abu Dawud from the Prophet (peace be upon him): "If one of you is confused during prayer, let him determine the most likely correct number, complete the prayer, say the Taslim, and then perform two prostrations of forgetfulness." Al-'Ayni said: Abu Dawud's chapter heading indicates that one should act according to the most likely assumption, as he said: "Chapter on Those who say to complete based on the most likely assumption."

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۳۷۷ - وَعَنْ طَاوُسٍ قَالَ: إِذَا صَلَّيْتَ فَلَمْ تَدْرِ كَمْ صَلَّيْتَ فَأَعِدْهَا مَرَّةً، فَإِنِ الْتَبَسَتْ عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَى فَلَا تُعِدْهَا . رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَرَوَى مَالِكُ عَنْ عَطَاءٍ نَحْوَهُ. وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ وَأَبِي دَاوُدَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ: «وَإِذَا شَلَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ، فَلْيُتِمَّ عَلَيْهِ، ثُمَّ يُسَلِّمُ، ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ». قَالَ الْعَلَامَةُ الْعَيْنِيُّ: تَبْوِيْبُ أَبِي دَاوُدَ يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ يَبْنِي عَلَى أَكْبَرِ رَأْبِهِ حَيْثُ قَالَ: بَابُ مَنْ قَالَ: يُتِمُّ عَلَى أَكْبَرِ ظَنَّهِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1573Noor 1574Noor 1575
طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب تم نے نماز پڑھی اور تم کو (نماز میں عمر بھر میں پہلی مرتبہ) شک ہوا کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں تو نماز توڑ کر از سر نو شروع سے نماز پڑھو، اگر دوبارہ ایسا ہی شک ہو کہ کتنی رکعتیں ادا کی ہیں تو اب نہ تو نماز توڑ دو اور نہ از سر نو نماز پڑھو۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔) اور امام مالک نے عطاء سے اسی طرح روایت کی ہے۔ بخاری اور ابوداؤد کی ایک روایت میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کو اپنی نماز کی (تعداد رکعات میں) شک ہوا کرے (کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں) تو اس کو چاہئے کہ تحری کرے یعنی سوچ کر ٹھیک بات معلوم کرے اور تحری کے بعد جو ٹھیک بات معلوم ہو اس لحاظ سے اپنی نماز پوری کرے اور سلام کے بعد سہو کے دو سجدے کرے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 401 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1020 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ بخاری اور ابوداؤد کی اس روایت میں نماز میں شک واقع ہونے سے تحری کر کے گمان غالب پر عمل کرنے کا جو حکم ہے، مذہب حنفی بھی یہی ہے، چنانچہ علامہ عینی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ابوداؤد کا بھی اس بارے میں یہی قول ہے، اسی وجہ سے ابوداؤد نے جو باب قائم کیا ہے وہ یہ ہے ”بَابُ مَنْ قَالَ يَتِمُّ عَلٰى أَكْبَرِ ظَنِّهِ“، یعنی جس شخص کو نماز میں شک ہو وہ اپنے گمان غالب پر عمل کرے۔