اردو
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ سورہ حج میں
صرف ایک ہی سجدہ تلاوت ہے (اور وہ پہلا ہے) اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔
ابن ابی شیبہ کی ایک دوسری روایت میں حضرت ابن المسیب حسن بصری،
ابراہیم نخعی اور سعید بن جبیر رضی اللہ عنہم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔