Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1584

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1584Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1826
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص (تہجد یا صلاۃ اللیل میں سورہ فاتحہ کے سوائے) دس آیتیں پڑھے تو اس کا نام غافلین کے دفتر میں نہیں لکھا جائے گا اور جو شخص (تہجد یا صلاۃ اللیل میں سوائے سورہ فاتحہ کے) سو آیتیں پڑھے تو اس کا نام قانتین یعنی خدا کے فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا اور جو شخص (تہجد یا صلاۃ اللیل میں) ایک ہزار آیتیں پڑھے (تو کچھ نہ پوچھو کہ اس کا نام کن میں لکھا جائے گا) ”مُقَنْطِرِينَ“، یعنی بے گنتی ثواب جمع کرنے والوں میں لکھا جائے گا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1398 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1201 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 1201

Confidence and text similarity are not editorial verification.