اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1889
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم جب وتر پڑھا کرتے تو دو رکعت کے بعد (قعدہ کر کے) بغیر سلام کئے کے کھڑے
ہو جاتے تھے (پھر تیسری رکعت پڑھ کر ان تینوں رکعتوں کو ایک سلام سے ختم فرمایا کرتے تھے)
(اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1698 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.