English
Abu al-Ja’d al-Damiri (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever neglects three Friday prayers out of laziness, Allah will seal his heart.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۷۹۳ - وَعَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمِيرِي (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَع تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللهُ عَلَى قَلْبِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتَّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه وَالدَّارِمِيُّ. وَرَوَاهُ مَالِكَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ وَأَحْمَدُ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ.
اردو
ابوالجعد ضمیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص (بغیر عذر کے) محض سستی اور غفلت کی وجہ سے تین نماز جمعہ
(متواتر) ترک کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتے ہیں (جس سے اللہ تعالیٰ کا فیض اس
کے دل سے رُک جاتا ہے اور جہل، غفلت اور نفاق سے اس کا دل بھر جاتا ہے اور ایمان کا نور اس
کے دل سے جاتا رہتا ہے) (جیسا کہ مرقات اور زرقانی میں مذکور ہے۔12)
(اس حدیث کی روایت ابوداؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔)
اور امام مالک نے اس کی روایت صفوان بن سلیم سے کی ہے
اور امام احمد نے بھی اس کی روایت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1052 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 500 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1369 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1125 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1371 (unverified) 93% confidence
Mishkat (candidate) 1371
Confidence and text similarity are not editorial verification.