Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1826

Chapter of the Sermon (Khutbah) and Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter of the Sermon (Khutbah) and Prayer

Zujajat al-Masabih 1826Volume 1

English

Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (ﷺ) used to deliver two sermons and sit between them. He would recite the Quran and remind the people. His prayer was moderate, and his sermon was moderate."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٨٢٦ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ ﷺ خُطْبَتَانِ، يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا، يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيَذَكَّرُ النَّاسَ، فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2117
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جمعہ اور عیدین میں) دو، دو خطبے دیا کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارک تھی کہ آپ دو خطبوں کے درمیان (تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار) بیٹھا کرتے تھے (اور ان دونوں خطبوں کے درمیان حضور دعا نہیں فرماتے تھے) دونوں خطبوں میں کچھ قرآن پڑھتے تھے اور خطبوں میں حضور لوگوں کو ایسی نصیحت فرماتے تھے (جس سے ترغیب و ترہیب ظاہر ہوتی اور خوف اور امید پیدا ہوتی تھی) اور حضور کی نماز بھی متوسط ہوتی تھی اور خطبہ بھی متوسط ہوتا تھا۔ (نہ زیادہ طویل نہ بہت مختصر)۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 862a (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.