English
Abdullah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) prayed for rain while wearing a black cloak. He wanted to hold its lower edge, but when it became heavy, he flipped it over his shoulders."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٥٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللهِ ﷺ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ، فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ بِأَسْفَلِهَا، فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَائِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2279
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دفعہ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مربّع یمنی چوکونی سیاہ حاشیہ دار چادر اوڑھے ہوئے بارش آنے کے
لئے دعاء فرما رہے تھے (اثناء دعاء میں) آپ نے قصد فرمایا کہ (مذکور الصدر طریقے کے موافق)
چادر کو الٹ کر نیچے کے کنارہ کو اوپر لائیں مگر جب آپ کو اس میں کچھ دشواری معلوم ہوئی (اور ایسا نہ
الٹ سکے تو صرف) چادر کے اس کنارے کو جو سیدھے کندھے پر تھا پشت کی طرف سے ہی پلٹا کر
بائیں کندھے پر لائے اور چادر کا جو کنارہ بائیں کندھے پر تھا اس کو بھی اسی طرح پلٹا کر سیدھے
کندھے پر لائے۔ (اس سے معلوم ہوا کہ دعاء استسقاء کے وقت چادر کے الٹنے کا یہ بھی ایک طریقہ
ہے) اس حدیث کی روایت امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1164 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.