اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2368
سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں جو مسلمان پیٹ کی بیماریوں (جیسے ہیضہ، پیچش، اسہال، استسقاء،
قولنج اور درد شکم) سے مر جائے تو (قبر میں) قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا۔ (اور آخرت میں
شہیدوں کا ثواب پائے گا۔) اس حدیث کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1064 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.