Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2272

Chapter on What Zakat is Obligatory Upon

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on What Zakat is Obligatory Upon

Zujajat al-Masabih 2272Volume 1

English

Zaynab, the wife of Abdullah (may Allah be pleased with her), reported that the Messenger of Allah (ﷺ) addressed us and said: “O women, give charity even from your jewelry, for you will be the majority of the inhabitants of Hell on the Day of Resurrection.” [Narrated by Tirmidhi] Mirak said: “Its narrators are trustworthy.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٢٧٢ - وَعَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنها) قَالَتْ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ، فَقَالَ: «يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، تَصَدَّقْنَ وَلَوْ مِنْ حُلِيِّكُنَّ؛ فَإِنَّكُنَّ أَكْثَرُ أَهْلِ جَهَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ. قَالَ مِيْرَكَ: وَرِجَالُهُ مُوْثَقُوْنَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2667
زینب رضی اللہ عنہا جو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیوی ہیں ان سے روایت ہے وہ فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے سامنے خطبہ دیا اور فرمایا اے عورتو تم اپنے مال کی زکات نکالا کرو چہ کہ وہ تمہارے زیورات ہی میں سے ہو۔ کیونکہ تم میں سے قیامت کے دن اکثر (مال کی محبت میں زکات نہ ادا کرنے کی وجہ سے) دوزخی ہوں گے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور یہ کہنے لگا ہے کہ اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 635 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث شریف میں مذکور ہے کہ اکثر عورتیں زیورات کی زکات نہ دینے کی وجہ سے دوزخی ہوں گی۔ ظاہر ہے کہ اس قسم کی وعید اسی وقت ہوتی ہے جبکہ کوئی فرض حکم چھوٹ گیا ہو، تو اس حدیث شریف میں زیورات کی زکات نہ دینے پر جو وعید مذکور ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ زیورات پر بھی زکات فرض ہے اور یہی مذہب حنفی ہے۔12