Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2307

Chapter on Those for Whom Asking is Not Permissible and Those for Whom It Is

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on Those for Whom Asking is Not Permissible and Those for Whom It Is

Zujajat al-Masabih 2307Volume 1

English

Az-Zubair ibn Al-Awwam (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “It is better for one of you to take a rope, bring a bundle of firewood on his back, and sell it, so that Allah preserves his dignity, than to ask people, whether they give or refuse.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٣٠٧ - وَعَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلَهُ فَيَأْتِي بِحُزْمَةِ الْخَطَبِ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا ، فَيَكُفَّ اللَّهُ بِهَا وَجْهَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ، أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوْهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2710
زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی (حاجتمند ہواور وہ سوال سے بچنے کے لئے) اپنی رسی اپنے ہاتھ میں لے اور (جنگل سے) جلانے کی لکڑی کا گٹھا اپنی پیٹھ پر لائے اور اس کو بیچ دے اور اس (معاش) کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ اس کی آبرو کو برقرار رکھیں (اور اس کو سوال کی ذلت سے بچالیں) تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے بھیک مانگتا پھرے، خواہ لوگ اسے دیں یا نہ دیں۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1471 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ سائل کو لوگ دیں یا نہ دیں دونوں صورتیں اس کے لئے بہتر نہیں، سائل کو لوگ اگر دیدیں تو یہ اس لئے بہتر نہیں کہ وہ ان کا احسان مند ہوگا اور اس کو مانگنے کی عادت ہوجائیگی اور اگر سائل کو لوگ نہ دیں تو یہ چیز اس کے لئے اس وجہ سے بہتر نہیں کہ اس نے سوال کر کے خود کو ذلیل کیا، اور سوال کے باوجود اس کو کچھ ملا بھی نہیں۔ (یہ اشعۃ اللمعات سے ماخوذ ہے)12