Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2488

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2488Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2931
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں (جو رمضان میں واقع ہوا تھا) سخت گرمی کے موسم میں نکلے گرمی کی شدت کی وجہ سے ہر شخص اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیا کرتا تھا اور ہم میں کوئی روزہ دار نہ تھا البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابن رواحہ روزہ سے تھے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1945 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.