Zujajat al-Masabih 2489Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2932عاصم احول رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سفر میں رمضان کے روزے رکھنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ (مسافر کے لئے) افضل یہ ہے کہ (رمضان کے) روزہ رکھے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect