Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2490

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2490Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2933
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ اگر تم (سفر کی حالت میں رمضان کے) روزے چھوڑنا چاہتے ہو تو (تم کو) اس کی اجازت ہے اور اگر تم (حالت سفر میں رمضان کے) روزے رکھ لو تو یہ تمہارے لئے افضل ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔