English
Anas (may Allah be pleased with him) said: “If you break your fast, it is a concession, but if you fast, fasting is better.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٩٠ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنْ أَفْطَرْتَ فَرُخْصَةٌ، وَإِنْ صُمْتَ فَالصَّوْمُ أَفْضَلُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2933
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ اگر تم (سفر کی حالت میں
رمضان کے) روزے چھوڑنا چاہتے ہو تو (تم کو) اس کی اجازت ہے اور اگر تم (حالت سفر میں
رمضان کے) روزے رکھ لو تو یہ تمہارے لئے افضل ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔