English
Asim Al-Ahwal reported: “I asked Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) about fasting Ramadan while traveling. He said, ‘Fasting is better.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٨٩ - وَعَنْ عَاصِمٍ وَهُوَ الْأَحْوَلُ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ (رضي الله عنه) عَنْ صَوْمِ شَهْرِ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: الصَّوْمُ أَفْضَلُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2932
عاصم احول رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن
مالک رضی اللہ عنہ سے سفر میں رمضان کے روزے رکھنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ
(مسافر کے لئے) افضل یہ ہے کہ (رمضان کے) روزہ رکھے۔
اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔