Zujajat al-Masabih 2491Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2934سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ سفر میں (رمضان کے) روزے رکھنا افضل ہے اور روزے چھوڑنا اس کی اجازت اور رخصت ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect