Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2576

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2576Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3049
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ بزرگ اور برتر ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص کو قرآن (کی تلاوت اور اس کے معانی میں تدبر اور اس کے احکام پر عمل کی مشغولیت) نے میرے ذکر اور مجھ سے دعا مانگنے سے باز رکھا تو میں ایسے شخص کو مانگنے والوں سے بہتر دوں گا۔ (یعنی جو شخص دوسرے اذکار و اوراد کو چھوڑ کر صرف قرآن مجید کو اپنا وظیفہ بنائے تو اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مرادیں اصحابہ! اوراد و اذکار سے بڑھ کر بر لائیں گے کیونکہ یہ اللہ کے کلام کے ساتھ مشغول ہے جو سارے اذکار و اوراد سے افضل ہے سچ ہے: ”كلام الملوك ملوك الكلام“ اور اللہ کے کلام کی فضیلت دوسرے کلاموں پر ایسی ہے جیسے اللہ عزوجل کی بزرگی اس کی تمام مخلوق پر۔ اس کی روایت ”ترمذی“ اور ”دارمی“ نے کی ہے اور ”بیہقی“ نے ”شعب الایمان“ میں اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2926 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2136 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 2136

Confidence and text similarity are not editorial verification.