Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 26

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 26Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 29
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے عرض کیا کہ آپ اپنا داہنا ہاتھ بڑھائیں تا کہ میں آپ سے بیعت کروں، آپ نے اپنا سیدھا ہاتھ بڑھایا، پس میں نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا، آپ نے ارشاد فرمایا کہ ایسا کیوں اے عمرو؟ میں نے عرض کیا کہ میں کچھ شرط لگانا چاہتا ہوں۔ فرمایا کہ کیا شرط کرے گا؟ عرض کیا: میرے گناہوں کی معافی ہووے، آپ نے فرمایا: اے عمرو! کیا تجھ کو معلوم نہیں کہ اسلام لانا مٹا دیتا ہے ان گناہوں کو جو اسلام لانے کے قبل ہوئے ہیں اور تحقیق ہجرت ان گناہوں کو مٹا دیتی ہے جو قبل ہجرت کے ہوئے ہیں، اور تحقیق حج مٹا دیتا ہے ان گناہوں کو جو قبل حج ہوئے ہیں۔ (اس کی مسلم نے روایت کی ہے۔)
Commentary and footnotes (2)

Note 1

And that Hajj erases what came before it

(1) The phrase "And that Hajj erases what came before it" as mentioned in the text, is found in al-Durr al-Mukhtar. Further clarification or a more detailed explanation regarding this statement will be provided in the book of Hajj, which will address the specific context and implications of this saying.

Note 1

قوله

(۱) قوله : وأن الحج يهدم إلخ : كذا في الدر المختار»، وسيأتي تحقيقه في كتاب الحج».