Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Names of Allah the Exalted

Hadith 2760

Chapter: The Reward of Glorification (Tasbeeh), Praise (Tahmeed), Declaration of Oneness (Tahleel), and Magnification (Takbeer)

In this book

Current reading

the Names of Allah the Exalted

Chapter: The Reward of Glorification (Tasbeeh), Praise (Tahmeed), Declaration of Oneness (Tahleel), and Magnification (Takbeer)

Zujajat al-Masabih 2760Volume 2

English

Juwayriyah (may Allah be pleased with her) reported: The Prophet (ﷺ) left her in the mosque after Fajr prayer, and when he returned after sunrise, she was still sitting. He asked, "Have you been in the same state since I left you?" She said, "Yes." The Prophet (ﷺ) said, "After leaving you, I said four phrases three times, which if weighed against what you have said today, would outweigh them: 'SubhanAllahi wa bihamdihi, 'adada khalqihi, wa ridha nafsihi, wa zinata 'arshihi, wa midada kalimatihi' (Glory be to Allah and praise Him, as much as the number of His creation, as much as pleases Him, as much as the weight of His Throne, and as much as the ink of His words)."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٧٦٠ - وَعَنْ جُوَيْرِيَةَ (رضي الله عنها) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَرَجَ مِنْ عِنْدَهَا بُكْرَةً حِيْنَ صَلَّى الصُّبْحَ وَهِيَ فِي مَسْجِدِهِ ثُمَّ رَجَعَ بَعْدَ أَنْ أَضْحَى وَهِيَ جَالِسَةٌ، قَالَ: «مَا زِلْتِ عَلَى الْحَالِ الَّتِي فَارَقْتُكِ عَلَيْهَا؟ قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «لَقَدْ قُلْتُ بَعْدَكِ أَرْبَعَ كَلِمَاتٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ لَوْ وُزِنَتْ بِمَا قُلْتِ مُنْذُ الْيَوْمِ لَوَزَنَتْهُنَّ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3252
ام المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے صبح کے وقت نماز فجر کے لئے نکلے اور وہ اس وقت اپنے مصلیٰ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ اور جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کے وقت یعنی چڑھے دن واپس تشریف لائے تو ام المؤمنین اس وقت بھی اپنے مصلیٰ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا کہ: کیا تم اس وقت سے جبکہ میں تم کو چھوڑ کر باہر گیا ہوں اب تک اسی حالت پر (ذکر الہی میں) بیٹھی ہوئی ہو؟ تو انہوں نے عرض کیا کہ: ہاں یا رسول اللہ (یہ سن کر) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تمہارے پاس سے جا کر (نماز فجر پڑھنے کے بعد) یہ چار کلمے تین مرتبہ پڑھے ہیں اگر ان کے ثواب کا مقابلہ تمہارے اس پورے وقت کے ذکر سے کیا جائے (جس میں تم اتنی دیر مشغول رہی ہو) تو ضرور ان چار کلمات کا ثواب (تمہارے سارے وقت کے ذکر کے ثواب سے) بڑھ جائے گا وہ چار کلمے یہ ہیں: سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَاءَ میں اللہ تعالیٰ کی پاکی اور اس کی حمد و ثناء بیان کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کی مخلوقات کی تعداد کے برابر اور اس کی مرضی کے موافق اور اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی سیاہی کی مقدار کے برابر۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔12
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2726a (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2301 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 2301

Confidence and text similarity are not editorial verification.