Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2850

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2850Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3353Noor 3354
حضرت عبدالرحمن بن ابزی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کے وقت یوں فرمایا کرتے تھے: ہم نے دین فطرت یعنی اسلام پر اور کلمہ توحید پر اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر اور اپنے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام حنیف کے طریقہ پر صبح کی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام سارے ادیان باطلہ سے بیزار اور دین حق پر قائم اور شرک کرنے والوں میں نہ تھے۔ اس کی روایت امام احمد اور دارمی نے کی ہے۔ اور صاحب السلاح نے کہا ہے کہ اس حدیث کی تخریج امام نسائی نے کئی طریقوں سے کی ہے اور ان کی سند کے راوی صحیح کے راوی ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2415 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 2415

Confidence and text similarity are not editorial verification.