English
Qudamah ibn Abdullah ibn Ammar narrated: "I saw the Prophet (ﷺ) stoning on the Day of Sacrifice on a reddish she-camel, without pushing or shouting 'Make way!'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٨٢ - وَعَنْ قُدَامَةَ ابْنِ عَبْدِ اللهِ بْن عَمَّارٍ (رضي الله عنه)قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَرْمِي الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى نَاقَةٍ صَهْبَاءَ لَيْسَ ضَرْبَ وَلَا طَرْدَ وَلَيْسَ قِيلَ: إِلَيْكَ إِلَيْكَ. رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ وَالتَّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهِ وَالدَّارِمِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3652
قدامہ بن عبداللہ بن عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (حجۃ
الوداع کے موقع پر) دسویں ذوالحجہ کے دن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ و سفید
اونٹنی پر سوار جمرۂ اولیٰ پر کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا۔ اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے
(لوگوں کو راستہ سے ہٹانے کے لئے) نہ تو لوگوں کو کوئی مار رہا تھا اور نہ ہٹا رہا تھا اور نہ ہٹو بچو کہا جا رہا
تھا (جیسا کہ عام طور پر امراء اور بادشاہوں کے لئے اہتمام کیا جاتا ہے)۔ اس حدیث کی روایت
امام شافعی، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 903 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3035 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اجتماعی عبادتوں کے موقع پر کسی فرد کے لئے ایسا اہتمام جس سے اس کی بڑائی ظاہر ہوتی ہو اور لوگوں کو ایذاء پہنچتی ہو ممنوع ہے۔12