Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 313

Chapter on What Nullifies the Wudu

In this book

Current reading

Purification

Chapter on What Nullifies the Wudu

Zujajat al-Masabih 313Volume 1

English

And from the Prophet ﷺ: "Ablution is not obligatory on one who sleeps while sitting, standing, or prostrating, until he lays down on his side; for when he lies down, his joints become relaxed." [Narrated by Al-Bayhaqi] In another narration from Abu Huraira, it is mentioned similarly, and its chain is good.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣١٣- وَعَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «لَا يَجِبُ الْوُضُوْءُ عَلَى مَنْ نَامَ جَالِسًا أَوْ قَائِمًا أَوْ سَاجِدًا، حَتَّى يَضَعَ جَنْبَهُ؛ فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ، وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوُهُ مَوْقُوْفًا، وَإِسْنَادُهُ جَيْدٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 343Noor 344
جیسا کہ صحیح حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دوبارہ وضو کرنا اس شخص پر واجب نہیں جو بیٹھنے کی حالت میں یا کھڑے ہوئے یا سجدے میں سو جائے بشرطیکہ اس نے کروٹ نہ سویا ہو، کیوں کہ زمین پر کروٹ لیٹ جائے تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔ (اور ہوا نکلنے کا شبہ ہو جاتا ہے) اور ایسی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔) اور بیہقی نے دوسری روایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے موقوفاً بیان کی ہے جس کی سند جید ہے۔