Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3393

Chapter

In this book

Current reading

Marriage

Chapter

Zujajat al-Masabih 3393Volume 2

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Prophet (ﷺ) say when the verse of mutual cursing was revealed: “Any woman who introduces to a people someone not from them is not from Allah in anything, and Allah will not admit her to His Paradise. Any man who denies his child while looking at him, Allah will veil Himself from him and expose him before the first and the last.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٣٩٣ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه)، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُوْلُ لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الْمُلَاعَنَةِ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَدْخَلَتْ عَلَى قَوْمٍ مَنْ لَيْسَ مِنْهُمْ، فَلَيْسَتْ مِنَ الله فِي شَيْءٍ، وَلَنْ يُدْخِلَهَا الله جَنَّتَهُ، وَأَيُّمَا رَجُلٍ جَحَدَ وَلَدَهُ وَهُوَ يَنْظُرُ إِلَيْهِ احْتَجَبَ اللهُ مِنْهُ، وَفَضَحَهُ عَلَى رُءُوسِ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4520
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آیت ملاعنہ اتری تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ جو کوئی عورت (اپنے بچے) کو کسی قوم میں شامل کرے حالانکہ وہ اس قوم سے نہیں ہے تو اس کو اللہ تعالیٰ (کے دین اور اس کی رحمت سے) کچھ نہیں ملے گا۔ اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنی جنت میں ہرگز داخل نہیں کریں گے اور جو کوئی مرد یعنی باپ اپنے بیٹے کا انکار کرے اور بیٹا (اس کے سامنے کھڑے) اس کو دیکھ رہا ہو ہے تو اللہ تعالیٰ (بھی قیامت کے دن) اس سے پردہ فرمائیں گے اور ایسے (بے رحم اور سخت دل) شخص کو اگلی پچھلی ساری مخلوق کے سامنے رسوا کریں گے۔ (اس کی روایت ابوداؤد، نسائی اور دارمی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2263 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3481 (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.