Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3750

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3750Volume 3

English

Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: The gates of Paradise are under the shadows of swords. A man of shabby appearance stood and said: O Abu Musa, did you hear the Messenger of Allah (ﷺ) say this? He said: Yes. The man returned to his companions, said: I convey peace to you, broke his sword’s sheath, cast it away, and walked with his sword to the enemy, striking until he was killed.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٧٥٠ - وَعَنْ أَبِيْ مُؤْسَى رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: (إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَّحْتَظِلَالِ السُّيُوفِ)، فَقَامَ رَجُلُّ رَثُّ الْهَيْئَةِ فَقَالَ: يَا أَبَا مُوسَى، آنْتَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ، فَرَجَعَ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: أَقْرَأُ عَلَيْكُمْ السَّلَامَ، ثُمَّ كَسَرَ جَفْنَسَيْفِهِ فَأَلْقَاءُ، ثُمَّ مَشَى بِسَيْفِهِ إِلَى الْعَدُوَّ فَضَرَبَ بِهِ حَتَّى قُتِلَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5114
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جنت کے دروازے تلواروں کی چھاؤں کے نیچے ہیں۔ تو ایک صاحب جن کی حالت معمولی تھی اٹھے اور انہوں نے کہا اے ابوموسیٰ آپ نے اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہے تو انہوں نے کہا ہاں تو وہ صاحب اپنے ساتھیوں کی طرف گئے اور کہے میں تم کو سلام کرتا ہوں پھر اپنی تلوار کی نیام کو توڑ کر اس کو پھینک دیا پھر اپنی تلوار لے کر دشمن کی طرف چلے اس سے ضرب لگائے یہاں تک کہ وہ شہید ہوگئے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1902 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.