اردو
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اگر مجھے اپنی امت پر دشواری کا خیال نہ ہوتا تو میں ان کو ہر وضوء کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم
دیتا۔ (اس کی روایت امام شافعی، طحاوی اور بیہقی نے سنن میں کی ہے۔)
اور طبرانی نے اوسط میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسی ہی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Muwatta Malik 115 (unverified) 40% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 390 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 390
Confidence and text similarity are not editorial verification.