اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 426
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اگر مجھے اپنی امت پر دشواری کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لئے وضوء کا اور ہر وضوء کے ساتھ مسواک
کرنے کا حکم دیتا۔ (اس کی روایت امام احمد، نسائی اور حاکم نے مستدرک میں کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 387 (unverified) 80% confidence
Mishkat (candidate) 387
Confidence and text similarity are not editorial verification.