اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 427
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اگر مجھے اپنی امت پر دشواری کا خیال نہ ہوتا تو ہر وضوء کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ (اس
کی روایت نسائی، ابن خزیمہ اور حاکم نے کی ہے اور حاکم نے کہا ہے اس کی اسناد صحیح ہے اور امام بخاری
نے اس کو تعلیقاً بیان کیا ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Ibn Khuzaymah 140 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.