Zujajat al-Masabih 389Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 428عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے اپنی امت پر دشواری کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے وقت وضوء کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ (اس کی روایت ابن حبان نے اپنے صحیح میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect