Zujajat al-Masabih 4147Volume 3اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 5618جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی قوم کے ساتھ کھاتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھانے میں سب سے اخیر تک رہتے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect