اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5619
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ نبی اکرم صلی
اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم پر پیش کئے ہم نے کہا اس کی
خواہش ہم نہیں رکھتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم بھوک اور جھوٹ پر جمع مت ہو۔
(ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3298 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.