اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5842
ان ہی سے روایت ہے کہ ایک عورت جس کے ہاتھ میں کتاب تھی
پردے کے پیچھے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اشارہ کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے ہاتھ کو کھینچ لئے اور فرمائے میں نہیں جانتا کیا مرد کا ہاتھ ہے یا عورت کا ہاتھ؟ اس نے کہا:
بلکہ عورت کا ہاتھ ہے آپ نے فرمایا: اگر تو عورت ہے، تو تو اپنے ناخنوں کو بدل دے گی یعنی
مہندی سے۔ (ابوداؤد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4166 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 5089 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4467 (unverified) 90% confidence · Validation similarity: 0.947
Mishkat (candidate) 4467
Confidence and text similarity are not editorial verification.