Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4643

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4643Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6225Noor 6226
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سچائی کو لازم کرلو کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور بیشک نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔ اور آدمی ہمیشہ سچ بولتا ہے اور سچائی کو تلاش کرتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے پاس صدیقین میں لکھا جاتا ہے، اور تم جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتی ہے اور برائی دوزخ کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ کو تلاش کرتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے پاس جھوٹا لکھا جاتا ہے۔ (متفق علیہ)۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے آپ ﷺ نے فرمایا: کہ سچائی نیکی ہے اور بیشک نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے، اور جھوٹ برائی ہے، اور برائی دوزخ کی طرف لے جاتی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6094 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2607c (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4824 (unverified) 95% confidence

Mishkat (candidate) 4824

Confidence and text similarity are not editorial verification.